اشرف الاشراف

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - شرفا میں اعلٰی و برتر، شریفوں میں منتخب۔ "کسی مقام کے آدمی ہوں، سب یکساں نہیں ہیں، ایک اشرف اشراف ہیں، وہ حکما و علما و سادات ہیں۔"      ( ١٨٨٣ء، دربار اکبری، ٤١٧ )

اشتقاق

عربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ عربی زبان کے لفظ 'اشرف' کے ساتھ اس کی جمع 'اشراف' لگائی گئی ہے۔ اردو میں ١٨٠٣ء کو "گنج خوبی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں